مرحلہ:- گُلابی رنگت


;



اس مرحلے کے ليےٴ مندرجھ زيل سُفارشات کا استعمال کياجاسکتا ہے۔




-پُھپھوند کُش ادوئیات استعمال کرين

سفارش کردہ ہارٹیکلچر معدنی تیل 2 لیٹر فی 100 لیٹر پانی مین ملا کر چھڑکین

لازمي انتباہ ۔


-تاخیر خواّبيدہ کی صورت مین ہارٹیکلچر معدنی تیل گرين ٹپ يا(ہرے نوک) سے تجاوز نہین کرنا چاہيے

-درجہ حرارت 4 ڈگری سیلسیس سے ذيادہ ہونا لاذمی ہے

<

Conceptualized, Designed and Developed by Shabir Ahmad Mir, Sr. Computer Programmer, KVK (Farm Science Centre), Kulgam, Kashmir.
EVALUATION & VALIDATION COMITTEESCIENTIFIC RESOURCE & CONTENT PROVIDERSDECLAIMER